دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بدھ 3 جون 2020 13:32

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 جون2020ء) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائوں میں سندھمیںتربیلاکے مقام پرآمد 100500کیوسک اور اخرج 105000 کیوسک، کابلمیںنوشہرہ کے مقام پرآمد 71900کیوسک اور اخراج71900کیوسک، جہلممیںمنگلاکے مقام پرآمد54200کیوسک اور اخراج70000 کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد33800کیوسک اور اخراج9200 کیوسک۔

بیراجوںمیں جناح آمد176800 کیوسک اور اخراج16950کیوسک،چشمہ آمد163600کیوسک اوراخراج 160000 کیوسک، تونسہ آمد148000 کیوسک اور اخراج 132300 کیوسک، پنجند آمد34300 کیوسک، اور اخراج 19400'کیوسک، گدوآمد 135300کیوسک اور اخراج 116000 کیوسک، سکھرآمد98600کیوسک اور اخراج54700کیوسک، کوٹری:آمد21200 کیوسک اور اخراج صفرکیوسک۔

(جاری ہے)

تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1444.79 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.074 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1210.80 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 5.039 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 641.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.040 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا، جناح اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا کی صورت میں ہے ۔