کوررونا کب ختم ہوگا، فہد مصطفی کا ٹویٹر پر صارفین سے سوال

بدھ 3 جون 2020 15:25

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جون2020ء) اداکار فہد مصطفی کورونا وائرس ختم ہونے کا انتظار کرنے لگے۔ انہوں نے اس حوالے سے ٹوئٹر پر جاری ایک پوسٹ میں صارفین سے پوچھنا شروع کردیا کہ کوررونا کب ختم ہوگا اور اس پر ’’ون ملیں ڈالر سوال‘‘ کا کیپشن بھی دیا۔

(جاری ہے)

فہد مصطفی نئی فلم ’’ قائد اعظم زندہ باد‘‘ میں اداکارہ ماہرہ خان کے ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔