Live Updates

مشیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی کا میاں جمشید الدین کاکاخیل کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار

بدھ 3 جون 2020 15:55

پشاور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جون2020ء) مشیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی خیبرپختونخوا ضیا اللہ خان بنگش نے پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا میاں جمشید الدین کاکاخیل کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میاں جمشید الدین کاکاخیل کے انتقال کا سن کر بہت دکھ ہوا۔

(جاری ہے)

وہ ہمارے دوست اور ایک بہترین انسان تھے، پارٹی کے لیے ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،اللہ تعالی میاں جمشید کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات