میونسپل کارپوریشن گجرات کے شعبہ بلڈنگ نے غیر قانونی تعمیرات کرنے پر تین بلڈنگز کو سیل کر دیا

بدھ 3 جون 2020 18:27

لالہ موسیٰ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جون2020ء) میونسپل کارپوریشن گجرات کے شعبہ بلڈنگ نے غیر قانونی تعمیرات کرنے پر تین بلڈنگز کو سیل کر دیا اور مالکان کو نوٹسز جاری کر دیے تفصیلات کے مطابق شعبہ بلڈنگ کے انسپکٹر محمد وسیم نے نقشہ منظوری کے بغیر محلہ امین آباد اور لنک ریلوے اسٹیشن روڈ پرغیر قانونی تعمیرات کرنے پر تین بلڈنگز کو سیل کر کے نوٹسز مالکان کو جاری کر دیے۔

متعلقہ عنوان :