امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں 4 فیصد کمی

بدھ 3 جون 2020 20:35

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 جون2020ء) امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں 4 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ ایل این جی کی برآمد میںمسلسل کمی اور یوروپ و ایشیا میں اس کی قیمتوںکا گرنا ہے۔

(جاری ہے)

نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں گیس کے جولائی کے لیے سودے 7.5 سینٹ (4.1 فیصد) گر کر 1.774 ڈالر فی برٹش تھرمل یونٹ طے پائے۔۔

متعلقہ عنوان :