آئی سی ای میں روئی کے نرخوں میں اضافہ

بدھ 3 جون 2020 20:42

آئی سی ای میں روئی کے نرخوں میں اضافہ
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 جون2020ء) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ٹیکساس میں خشک موسم کے باعث پیداوار کم ہونے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

ایکسچینج میں روئی کے وقفے کے بعد جولائی کے لیے سودے 0.35 سینٹ (0.6 فیصد) اضافے کے ساتھ 60.41 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ایکسچینج میں روئی کی کل 34261 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کے مقابلے میں 27310 کم ہیں۔۔

متعلقہ عنوان :