Live Updates

گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان کارکن صوبائی اسمبلی میاں جمشید الدین کاکا خیل کے انتقال پر اظہارافسوس

بدھ 3 جون 2020 20:59

گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان کارکن صوبائی اسمبلی میاں جمشید الدین ..
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 جون2020ء) گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے رکن صوبائی اسمبلی میاں جمشید الدین کاکا خیل کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے تعزیتی پیغام میں گورنر شاہ فرمان کا کہنا تھا کہ میاں جمشید الدین کاکا خیل کی وفات سے تحریک انصاف بہترین ساتھی سے محروم ہو گئی۔ انہوں نے غمزدہ خاندان سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ غمزدہ خاندان کے خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ گورنر نے مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کیلئے یہ صدمہ صبر و حوصلہ سے برداشت کرنے کی بھی دعا کی۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات