پی آئی اے کی خصوصی پرواز پی کے 8262 ابو ظہبی سے 271مسافروں کو لیکر اسلام آباد پہنچ گئی

بدھ 3 جون 2020 22:52

پی آئی اے کی خصوصی پرواز پی کے 8262 ابو ظہبی سے 271مسافروں کو لیکر اسلام ..
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 جون2020ء) پی آئی اے کی خصوصی پرواز پی کے 8262 ابو ظہبی سے 271مسافروں کو لیکر اسلام آباد پہنچ گئی ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق پرواز کے ذریعہ 271 مسافروں کو اسلام آباد پہنچایا گیا ،بین الاقوامی آمد لاؤنج میں تمام مسافروں کا کورونا چیک اپ مکمل کرلیا گیا ،تمام مسافروں کے کوائف حاصل کرنے کے بعد گھروں کو جانے کی اجازت دیدی گئی۔

متعلقہ عنوان :