سول ہسپتال حیدرآباد کے کورونا آئیسولیشن وارڈ میں زیرعلاج مزید 2 مریض زندگی کی بازی ہار گئے

جمعرات 4 جون 2020 00:19

حیدرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 جون2020ء) سول ہسپتال حیدرآباد کے کورونا آئیسولیشن وارڈ میں زیرعلاج مزید 2 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔بدھ کو توقیر اور حسن عسکری نامی دو مریض دم توڑ گئے، اس طرح حیدرآباد میں کورونا وائرس سے اب تک 27 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :