ڈرامہ سیریل ’’میرا دل میرا دشمن‘‘ 11جون سے نئے وقت کے مطابق رات8 بجے پیش کیا جائیگا

جمعرات 4 جون 2020 11:36

ڈرامہ سیریل ’’میرا دل میرا دشمن‘‘ 11جون سے نئے وقت کے مطابق رات8 بجے ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جون2020ء) اداکارہ علیزے شاہ کا ڈرامہ سیریل ’’میرا دل میرا دشمن‘‘ 11جون سے نئے وقت کے مطابق رات 8 بجے پیش کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

اے آر وائے پر نشر ہونے والا ڈرامہ سیریل’’میرا دل میرا دشمن‘‘ رات 9 بجے کی بجائے اب ہر جمعرات کو رات 8 بجے نشر کیا جائے گا، اس سے قببل ہر جمعرات کو رات 8 بجے ڈرامہ سیریل’’غلطی‘‘ پیش کیا جاتا تھا جوکہ ان اختتام پذیر ہو گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :