ہادی اُپل کا نیا گانا’’ٹی کیورو‘‘ جاری

جمعرات 4 جون 2020 11:48

ہادی اُپل کا نیا گانا’’ٹی کیورو‘‘ جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جون2020ء) گلوکار ہادی اُپل کا نیا گانا’’ٹی کیورو‘‘ جاری کر دیا گیا ہے۔ گانے میں آواز کا جادو ہادی اُپل اور آئمہ بیگ نے جگایا ہے جبکہ گانے کی وڈیو میں بھی دونوں دکھائی دے رہے ہیں۔