قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام 4 بجے ہوگا

جمعرات 4 جون 2020 11:56

قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام 4 بجے ہوگا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جون2020ء) قومی اسمبلی کا اجلاس کل (جمعہ کو) شام 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں شروع ہوگا۔ اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کریں گے ۔

(جاری ہے)

رکن قومی اسمبلی منیر خان اورکزئی کے انتقال کی وجہ سے حسب روایت اجلاس کے پہلے دن کوئی کا رروائی نہیں ہوگی اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے دعائے مغفرت کے بعد اجلاس ملتوی کردیا جائے گا۔