موسیقار کمال احمد کو 27وی برسی پرسوں 6جون کومنائی جائے گی

جمعرات 4 جون 2020 12:08

موسیقار کمال احمد کو 27وی برسی پرسوں 6جون کومنائی جائے گی
شیخوپورہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 جون2020ء) موسیقار کمال احمد کو 27وی برسی پرسوں 6جون کومنائی جائے گی کمال احمد کی بطور موسیقار پہلی فلم’’ شہنشاہ جہانگیر ‘‘تھی جبکہ دیگر کامیاب فلموں میں’عشق عشق ،وعد ہ ،رنگیلا و دیگر شامل ہیں۔ وہ 6جون 1993ء کواپنے خالق حقیقی سے جاملے -

متعلقہ عنوان :