پولٹری فارم سے کورونا سے بھی خطرناک وبا جنم لینے کا خدشہ
نئی وبا سے آدھی دنیا ختم ہو جائے گی۔امریکی ماہر غذائیات نے خبردارکردیا
مقدس فاروق اعوان جمعرات 4 جون 2020 13:54
(جاری ہے)
یہ معاملہ ’اگر ایسا ہوا تو‘ کا نہیں بلکہ’ ایسا کب ہوگا‘ کا ہے۔
انہوں نے خبردار کیا ہے کہ دنیا میں اگر یہ نئی وبا آئی تو یہ حد سے زیادہ بھرے ہوئے اور حفظان صحت پر عمل نہ کرنے والے پولٹری فارم سے آئے گی۔دوسری جانب پاکستان پولٹری ایسو سی ایشن نے سوشل میڈیااور اخبارات پر چکن میں کرونا وائرس کی بے بنیاد موجودگی کی خبر کی سختی سے تردید کردی ہی ،پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن نادرن ریجن کے وائس چیئر مین چوہدری محمد فرغام نے کہا کہ گزشتہ چند روز سے سوشل میڈیا پر نجی بلاگرز کے ذریعے چکن میں کرونا وائرس کی موجودگی کی بے بنیاد خبریں نشر ہوتی نظر آرہی ہیں،ان تمام تر گردش کی جانے والی خبروں کی پاکستان پولٹری ایسو سی ایشن سختی سے تردید کرتی ہے۔ مورخہ 24مارچ2020کو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم نے اورپروفیسر محمد اشرف نظامی صدر، پاکستان میڈیکل ایسوسی ا یشن،ڈاکٹر سومیہ اقتدارجنرل سیکرٹری پاکستان سوسائیٹی آف انٹرنل میڈیسن،پروفیسر زرفشا ڈین، انسٹیٹوٹ آف پبلک ہیلتھ،پروفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پاشاوائس چانسلر، یونیورسٹی آف ایجوکیشن،ڈاکٹر محمد ناصر جنرل سیکرٹری، پاکستا ن سوسائیٹی آف فوڈسائنسز اینڈ ٹیکنالوجی،پروفیسر مسعود صادق صدر، پاکستان پیڈاٹرک ایسوسی ایشن اورڈاکٹر طارق محمود میاں صدر،پاکستان اکیڈمی آف فیملی فزیشن کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے بہت علمی غوروخوض کے بعد عوام الناس کو مسلسل کئی روز تک بذریعہ میڈیا بتاتے رہے ہیں کہ انسانی جسم کی قوت مدافعت بڑھانے کے لیئے تمام ڈاکٹر صاحبان نے سفارشات دی ہیں کہ ہر فرد،خاندان،سوسائٹی اور ریاست اعلیٰ قسم کی پروٹین والی غذائوںمثلاً دودھ، مرغی،گوشت،مچھلی،انڈے والی متوازن غذائوں کو ترویج دیں اور ریاست کی سطح پر موجودہ بیماری کی اعلاج کے لئے مندرجہ بالا 8 میڈیکل اداراجات میں سے کسی ایک سے رابطہ کیا جائے۔ نیز منسٹری آف نیشنل فوڈ سیکورٹی،گورنمنٹ آف پاکستان اورپولٹری ریسرچ انسٹیوٹ گورنمنٹ آف پنجاب اس قسم کے گمراہ کن پروپیگینڈہ جو غذائیت سے بھرپور اور صحت بخش چکن کے گوشت کے استعمال کو متاثر کر رہا ہے اس کی حوصلہ شکنی کرتی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.