باراتی لے کر شادی کرنے والے رواج مستقل کیا جائے، یاسر حسین

جمعہ 5 جون 2020 10:15

ْ اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جون2020ء) اداکار یاسر حسین نے 4 باراتی لے کر شادی کرنے والے کا رواج مستقل کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ موجودہ حالات میں جسے چار پانچ باراتی لے کر شادی کی جارہی ہے اگر یہ رواج مستقل کردیا جائے تو ہمارے معاشرے کی بہت سی بیٹیوں کے والدین قرض سے بچ سکتے ہیں۔ اداکار ڈرامہ ’’جھوٹی ‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :