عام انتخابات 2018ء پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کی رپورٹ سینیٹ میں پیش

جمعہ 5 جون 2020 12:15

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جون2020ء) وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر ظہیر الدین بابر اعوان نے عام انتخابات 2018ء پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کی رپورٹ سینیٹ میں پیش کی۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران انہوں نے یہ رپورٹ ایوان میں پیش کی۔