بل بورٖڈ میگزین نے سائرہ شہروز کی تصویر شیئر کردی

جمعہ 5 جون 2020 14:28

بل بورٖڈ میگزین نے سائرہ شہروز کی تصویر شیئر کردی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جون2020ء) بل بورٖڈ میگزین نے سائرہ شہروز کی تصویر شیئر کردی۔ جاری تصویر میں اداکارہ نامور ڈیزائنر حسن شہریار یا سین کی نئی کلکشن میں ملبوس نظر آرہی ہیں۔ اداکارہ گہرے اور ہلکے نیلے رنگ کے امتزاج کا جوڑا پہنے ہوئے ہیں۔