فرح طالب عزیز کی شکرگزار ہوں، منشا پاشا

جمعہ 5 جون 2020 14:28

فرح طالب عزیز کی شکرگزار ہوں، منشا پاشا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جون2020ء) منشا پاشا نے فرح طالب عزیز کا شکریہ ادا کردیا۔ اداکارہ نے نامور ڈیزائنر کا انہیں جوڑا بطور تحفہ بھیجنے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے تصویر بھی شیئر کی ہے جس میں وہ ہلکے کاسنی رنگ کے جوڑے میں ملبوس ہیں۔