ماہرہ خان نے فلم ’’بول‘‘ کے سیٹ کی دس سال پرانی تصویر شیئر کردی

جمعہ 5 جون 2020 14:28

ماہرہ خان نے فلم ’’بول‘‘ کے سیٹ کی دس سال پرانی تصویر شیئر کردی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جون2020ء) اداکارہ ماہرہ خان نے دس سال پرانی تصویر شیئر کردی۔اداکارہ نے فلم ’’بول ‘‘ کے سیٹ کی تصویر شیئر کی جس میں اداکارہ کالے رنگ کے جوڑے میں ملبوس ہیں ۔

(جاری ہے)

ہدایت کار شعیب منصور کی2011 میں بنائی گئی اس فلم میں ماہرہ خان نے گلوکار اور اداکار عاطف اسلم کے ساتھ مرکزی کردار ادا کیاتھا ۔ فلم نے باکس آفس پر شاندار بزنس بھی کیا۔

متعلقہ عنوان :