فضاء علی کی بیٹی کے ساتھ بنائی گئی وڈیو جاری

جمعہ 5 جون 2020 15:05

فضاء علی کی بیٹی کے ساتھ بنائی گئی وڈیو جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جون2020ء) اداکارہ فضاء علی نے بیٹی کے ساتھ بنائی گئی وڈیو شیئر کر دی۔

(جاری ہے)

وڈیو میں وہ بیٹی کے ساتھ پارک میں انجوائے کرتی دکھائی دے رہی ہیں جس کے کیپشن میں انہوں نے کہا کہ بعض اوقات وہ اپنی بیٹی فرال کے ساتھ نہیں ہوتیں بلکہ وہ اپنی مرحوم والدی سیدہ خاتون کے ساتھ ہوتی ہیں انہوں نے اپنی والدہ کے بلند درجات کی دعا بھی کی۔