جو دوسروں کیلئے خوش نہیں ہوتے وہ کبھی خود بھی خوش نہیں رہتے، ثناء فخر

جمعہ 5 جون 2020 15:05

جو دوسروں کیلئے خوش نہیں ہوتے وہ کبھی خود بھی خوش نہیں رہتے، ثناء فخر
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جون2020ء) اداکارہ ثناء فخر نے کہا ہے کہ جو دوسروں کے لیے خوش نہیں ہوتے وہ کبھی خود بھی خوش نہیں رہتے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ زندگی ایک بار ملتی ہے اسے بھر پور طریقے سے جینا سکھیں اور لوگوں کی پرواہ نہ کریں کیونکہ جو لوگ دوسروں کی خوشی میں خوش نہیں ہوتے وہ دراصل خود بھی کبھی خوش نہیں ہوتے۔ اس لیے اپنے ساتھ دوسروں کا بھی خیال رکھیں۔