صباء قمر ’’ووگ‘‘ میگزین کے سر ورق پر

جمعہ 5 جون 2020 15:22

صباء قمر ’’ووگ‘‘ میگزین کے سر ورق پر
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جون2020ء) اداکارہ صباء قمر ’’ووگ‘‘ میگزین کے سر ورق کی زینت بن گئیں۔ میگزین کور تصویر میں انہوں نے کالی شرٹ کے ساتھ سفید پینٹ، لانگ شوز پہن رکھے ہیں جبکہ برائون کوٹ اپنے کندھے پر رکھا ہوا ہے۔

(جاری ہے)

اداکارہ فلم’’کملی اور گھبرانا نہیں‘‘ میں دکھائی دیں گی۔

متعلقہ عنوان :