یاسر حسین نے اقراء عزیز کی جانب سے رنگ گورا کرنے والی کریم کا ا شتہار نہ کرنے کے اقدام کو سراہا

جمعہ 5 جون 2020 15:22

یاسر حسین نے اقراء عزیز کی جانب سے رنگ گورا کرنے والی کریم کا ا شتہار ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جون2020ء) ا داکار یاسر حسین نے اقراء عزیز کی جانب سے رنگ گورا کرنے والی کریم کا اشتہار نہ کرنے کے اقدام کو سراہا ہے۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہا کہ یہ بات آپ سب کو بتانا اس لیے ضروری ہے کیونکہ یہ ایک بہترین کام ہے۔اقراء عزیز کو اس اشتہار کا بہت معاوضہ مل رہا تھا لیکن انہوں نے انکار کر دیا ۔انہوں نے کہا کہ وہ ان کے اس اقدام پر انہیں سلام پیش کرتے ہیں یہ ایک جرات مندانہ فیصلہ ہے