مسجد نبوی میں اڑھائی ماہ کے بعد نماز جمعہ تمام تر احتیاطی تدابیر کے ساتھ ادا کی جائے گی

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعہ 5 جون 2020 14:08

مسجد نبوی میں اڑھائی ماہ کے بعد نماز جمعہ تمام تر احتیاطی تدابیر کے ..
ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 جون2020ء،نمائندہ خصوصی،حافظ عرفان کھٹانہ) مسجد نبوی میں اڑھائی ماہ کے بعد نماز جمعہ تمام تر احتیاطی تدابیر کے ساتھ ادا کی جائے گی ۔

(جاری ہے)

سعودی وزارت اسلامی امور کا کہنا ہے کہ مملکت کی تمام مساجد میں بھی اڑھائی ماہ کی پابندی کے بعد نمازِ جمعہ ادا کی جائے گی ۔ کورونا سے بچاؤ کے لۓ تمام ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے احکامات بھی جاری کئے گے ہیں۔ مساجد کے آئمہ کو کورونا سے متعلق خطبہ دینے کی ہدایات بھی دی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :