Live Updates

جہانگیرترین بیٹے علی ترین کے ہمراہ لندن چلے گئے

جمعہ 5 جون 2020 16:27

جہانگیرترین بیٹے علی ترین کے ہمراہ لندن چلے گئے
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 جون2020ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیرترین بیٹے علی ترین کے ہمراہ لندن چلے گئے ۔دونوں باپ بیٹا روس سے آئے خصوصی طیارے پر لندن روانہ ہوئے ،علی ترین صبح لاہور سے خصوصی طیارے پر اسلام آباد پہنچا تھا
Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات