میرپورخاص کے نئے تعمیرشدہ میٹنگ ہال کومیر علی بخش خان تالپور کے نام سے منسوب کردیا گیا

جمعہ 5 جون 2020 16:30

میرپور خاص (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 جون2020ء) چیئرمین ضلع کونسل میرپورخاص کے اعلامیہ کے مطابق ضلع کونسل کے اجلاس میں قرارداد پاس کرکے ضلع کونسل میرپورخاص کے نئے تعمیرشدہ میٹنگ ہال کومیر علی بخش خان تالپور کے نام سے منسوب کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :