فواد چودھری کا پارلیمان کے اجلاس میں نہ جانے کا فیصلہ

جمعہ 5 جون 2020 22:39

فواد چودھری کا پارلیمان کے اجلاس میں نہ جانے کا فیصلہ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 جون2020ء) فواد چودھری نے پارلیمان کے اجلاس میں نہ جانے کا فیصلہ کرلیا۔ انہوں نے کہا کورونا صورتحال کے پیش نظر ورچوئل اجلاس بلایا جائے۔

(جاری ہے)

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا تھا پارلیمان کے براہ راست سیشن کے نتائج سامنے آ رہے ہیں، گزشتہ ایک ہفتے میں بہت سے پارلیمنٹریز کورونا سے متاثر ہوئے، ہمیں احتیاط کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہئے……

متعلقہ عنوان :