ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایات پر سرکل آفیسر پنڈادنخان کی پولیس ملازمین کو بریفنگ

Umer Jamshaid عمر جمشید ہفتہ 6 جون 2020 11:39

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایات پر سرکل آفیسر پنڈادنخان کی پولیس ..
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 جون2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایات پر سرکل آفیسر پنڈادنخان کی پولیس ملازمین کو بریفنگ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم رانا عمر فاروق کی ہدایات پر ڈی ایس پی ایس ڈی پی او پنڈدادنخان سرکل نے ایلیٹ سیکشنز اور محافظ سکواڈ کے جوانوں کو موجودہ ملکی حالات خصوصاً جرائم پیشہ عناصر اور بڑھتے ہوئے سٹریٹ کرائم کے حوالے سے بریفنگ دی دوران بریفنگ جوانوں کو لاء اینڈ آرڈر کے پیش نظر اور اپنی سکیورٹی کو بھی یقینی بنانے کے حوالے سے احکامات جاری کیے گئے۔

متعلقہ عنوان :