ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایات پر جہلم پولیس کے افسران و ملازمین نے اپنی تنخواہوں سے ماسک خرید کرعوام میں تقسیم کیے

Umer Jamshaid عمر جمشید ہفتہ 6 جون 2020 11:41

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایات پر جہلم پولیس کے افسران و ملازمین ..
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 جون2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم رانا عمر فاروق کی ہدایات پر آج جہلم پولیس کے افسران و ملاز مین نے اپنی تنخواہوں میں سے عوام الناس کے لیے 1250فیس مالک خرید کر ان میں تقسیم کیے اور انہیں موذی وباء سے محفوظ رہنے کی تلقین کی ۔

متعلقہ عنوان :