بے شرمی کی انتہا، لاہور میں 3 نوجوانوں کی تیسری جماعت کی کزن کے ساتھ اجتماعی زیادتی
ملزمان بچی کے ہمسائے اور رشتہ دار بھی ہیں،واقعے کا کسی کو بتانے کی صورت میں بچی کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے رہے
مقدس فاروق اعوان ہفتہ 6 جون 2020 16:27
(جاری ہے)
رواں ہفتے زیادتی کا ایسا ہی ایک شرمناک واقعہ پیش آیا تھا جہاں چکوال میں 6 افراد نے نوعمر معذور لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
متاثرہ لڑکی کی والدہ کا کہنا تھا کہ ایک شخص 26 مئی کی رات کو میرے گھر میں داخل ہوا تھا، اسی نے میری بیٹی سے بدفعلی کی ہے، میری گونگی اور بہری بیٹی نے اشاروں کی مدد سے اس شخص کی شناخت کی تھی۔ والدہ نے اپنا بیان جمع کرواتے ہوئے بتایا ہے کہ اس کی معذور بیٹی پہلے گھبراہٹ کا شکار تھی، لیکن بعد میں اس نے اشاروں کی مدد سے اپنی ماں کو اپنے ساتھ پیش آنے والے واقعے کے بارے میں بتایا۔ والدہ نے بتایا ہے کہ جو شخص 26 مئی کو ہمارے گھر میں داخل ہوا تھا، اسی نے میری بیٹی سے بدفعلی کی ہے۔ اس بات کی تصدیق متاثرہ لڑکی نے خود کی ہے کیونکہ 26 مئی کی رات اس کی آنکھ کھل گئی تھی۔ متاثرہ لڑکی نے اشاروں کی مدد سے اس بات کی بھی تصدیق کی ہے کہ اس کے ساتھ بدفعلی کرنے والے 6 افراد ہیں۔ تا ہم وہ صرف ایک اس شخص کی شناخت کر سکی ہے جس نے اس کے ساتھ زیادتی کی تھی۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.