حمزہ علی عباسی اور نمل خاور کینڈا پہنچ گئے

ہفتہ 6 جون 2020 19:48

حمزہ علی عباسی اور نمل خاور کینڈا پہنچ گئے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 جون2020ء) اداکار حمزہ علی عباسی اور ان کی اہلیہ نمل خاور چھٹیا ں منا نے کینڈا پہنچ گئے، دونوں میاں بیوی ان دنوں کینیڈا میں مقیم ہیں اور ایک دوسرے کے ساتھ بہترین وقت گزارتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔

(جاری ہے)

دونوںمیاں بیوی نے اس حوالے سے اپنی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری بھی کیں ہیںجہا ںان کے پر ستاروں نے ان کو سراہا ۔