آئی سی ای میں روئی کے نرخوں میں کمی

بدھ 10 جون 2020 14:42

آئی سی ای میں روئی کے نرخوں میں کمی
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 جون2020ء) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ طلب کم ہونا ہے۔

(جاری ہے)

ایکسچینج میں روئی کے جولائی کے لیے سودے 0.29 سینٹ (0.5 فیصد) کم ہوکر 60.52 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ایکسچینج میں روئی کی کل 35783 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کے مقابلے میں 798 کم ہیں۔

متعلقہ عنوان :