جی ڈی اے کے رکن سندھ اسمبلی عارف مصطفی جتوئی بھی کوروناوائرس کا شکار ہوگئے

اتوار 14 جون 2020 16:25

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جون2020ء) جی ڈی اے کے رکن سندھ اسمبلی عارف مصطفی جتوئی بھی کوروناوائرس کا شکار ہوگئے۔انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیاہے۔ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ارکان سندھ اسمبلی کی تعداد 25ہو گئی ہے۔