ڑ* امریکہ میں نسل پرستی مخالف احتجاج گہرے بحران کی علامت ہے ،صدر پیوٹن

اتوار 14 جون 2020 18:50

,ماسکو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 جون2020ء) روسی صدر ولادیمیرپیوٹن نے اتوار کو کہا ہے کہ امریکی نسل پرستی مخالف احتجاج ملک میں گہرے بحران کی علامت ہے ، ان کا صورتحال پر یہ پہلا تبصرہ سامنے آیا ہے۔

(جاری ہے)

پیوٹن نے روسیا1ٹیلی ویژن کے ساتھ انٹرویو میں کہا کہ جو کچھ ہوا ہے یہ انتہائی گہرے داخلی بحران کی نشانی ہے ۔