مرحوم حاجی کلیم اللہ کاکڑ کی فاتحہ خوانی کا سلسلہ قلعہ بٹے زئی طورہ شاہ روڈ ملک حاجی محمد علی ہاؤس میں جاری

بدھ 17 جون 2020 23:00

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جون2020ء) مرحوم حاجی کلیم اللہ کاکڑ کی فاتحہ خوانی کا سلسلہ قلعہ بٹے زئی طورہ شاہ روڈ ملک حاجی محمد علی ہاؤس میں جاری ہے جس میں صوبائی وزیر زراعت انجینئر زمرک خان اچکزئی صوبائی وزیر محمد نعیم بازئی ایم پی اے جعفر خان اچکزئی ایم پی اے عبدالواحد صدیقی ایم پی اے اصغر خان ترین ایم این اے مولانا کمال الدین صاحب سابق گورنر سید مطیع اللہ آغا سابق وزیر علی مدد جتک اور صوبائی سیکرٹری ایجوکیشن ہاشم خان غلزئی میجر جنرل زاہد خان سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو قمرمسعود صاحب چیف واسا صاحبزادہ عبدالستار ڈی جی لائیو سٹاک غلام حسین جعفر اسسٹنٹ کمشنر پشین بھی حضرت ولی کاکڑ تحصیلدار ڈھاڈر نعمت اللہ اکاؤنٹنٹ جنرل بلوچستان ثناء اللہ آغا ڈپٹی اکاؤنٹنٹ آئی جی آفس قدیم آغا ڈی ایس پی ایوب ترین زرعی بینک کے منیجر حیات اللہ کاکڑ این ایچ اے کے ڈائریکٹر عبدالظاہر عارف کاکڑ اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ صاحبزادہ اسفندیارکاکڑ اٹارنی جنرل بلوچستان نعمت اللہ ایڈوکیٹ سٹی سیشن جج کوئٹہ رحیمداد خلجی سیشن جج سبی محمد افضل کاکڑ. زکوٰة چیئرمین پشین سعید اللہ کاکڑ چیمبر آف کامرس کے صدر بہادر خان ڈائریکٹر لائیوسٹاک جمعہ خان بابر ڈپٹی ڈائریکٹر موسی جان مندوخیل اے سی سی اینڈ ڈبلیو سید جلیل آغا پروفیسر ڈاکٹر بہرام کاکڑ پروفیسر ڈاکٹر عبدالرحمن کاکڑ پروفیسر سید احسان اللہ آغا ڈاکٹر فاروق ترین ڈاکٹر سعید کاکڑ ڈاکٹر غلام رسول طارق بٹ ایڈوکیٹ لیٹ تحصیلدار جہانگیر کاکڑ سردار ڈاکٹر رحمت اللہ خروٹ سیاسی و قبائلی رہنما جس میں مولوی عزیز اللہ حنفی ملک فاروق میترزئی سردار موسی کاکڑ حاجی شوکت ترین سابق میجر در محمد عرف بڈو کا کا میجر علی محمد ملک امان اللہ لمیڑ نعمت اللہ خاکسار حیات اللہ ترین باز محمد کاکڑ انجمن تاجران اشرف ترین عبدالباری آغا فضل محمد ملک محمد شاہ کاکڑ نعمت خاکسار خالو جان حاجی بہاودین ملک یار ملک دلاور خان ملک نثار کاکڑ حاجی اکرم ملک عجیب خان کاکڑ حاجی نعمت لالا نور خان ترین ایڈوکیٹ ہاشم خان ترین ڈاکٹر گوہر اعجاز کاکڑ خالوجان ملک لالہ سابق گورنر فضل اللہ کے جانشین خلیل آغا علی موٹرز ز کے حاجی محمد علی کاکڑ احسان اللہ خاکسار ہاشم ترین اے این پی کے رہنما عبدالباری کاکڑ رشید ناصر اے این پی کے رہنما حاجی عبدالرحیم کاکڑ خان بازئی نعمت اللہ خان صاحب پیپلزپارٹی کے رہنما بسم اللہ خان کاکڑ حافظ انور ڈائریکٹر پی این ڈی انعام اللہ کاکڑ ملک فضیل کاکڑ راشد ناصر اے این پی کے رہنما مولوی سلیم اللہ خان حافظ سلیم گا اے این پی کے جمال الدین رشتیاں ڈاکٹر موسی کاکڑ اے ٹی اوایکسائز اسد کاکڑ قبائلی رہنما صوفی عبدالقہار۔

(جاری ہے)

انجمن ذمین دار کے قیاد آغا سردارزادہ امجد ترین نے تعزیت کی۔