ماہرین نے شوگری ڈرنکس کو قوت ِمدافعت میں کمی کا باعث قرار دے دیا
جمعرات 18 جون 2020 15:20
(جاری ہے)
برطانوی ریسرچ کے مطابق تمباکو نوشی کرنے والوں کی عمر اوسطً 10سال کم ہو جا تی ہے۔
انہوں نے کہاکہ پاکستان میں میٹھے اور شوگری ڈرنکس کے استعمال میں ہوشرباء اضافہ لوگوں میں موٹاپے کی وجہ بن رہا ہے۔ موٹاپادل کی بیماریوں کے علاوہ بہت سی دوسری بیماریوں کی وجہ بھی ہے جس سے پاکستان میں شرح اموات ٹوٹل اموات کا 68فیصد تک پہنچ گیا ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ یہ چیزیں ضروریات ِ زندگی بھی نہیں ہیں بلکہ بیماریوں کی وجہ ہیں ان سے لوگوں کی تکالیف میں اضافہ ہوتا ہے اور بیماریوں پر گورنمنٹ کے اخراجا ت میں بھی اضافہ ہوتا ہے اوران بیماریوں پر گورنمنٹ کے اخراجات 190ارب سے تجاوز کر چکے ہیں۔ہماری حکومت سے درخواست ہے کہ شوگری ڈرنکس جن کا انسانی زندگی میں کوئی اہم کردار نہیں او رجو بیماریوں کی وجہ بنتی ہے ان کو کنٹرول کیا جائے اور ہماری نئی نسل کو اس کے مُضراثرات سے بچایا جائی ۔مزید اہم خبریں
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.