عائشہ عمر شیف بن گئیں

اتوار 21 جون 2020 10:25

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جون2020ء) اداکار ہ عائشہ عمر شیف بن گئیں۔ اداکارہ نے انسٹا گرام میں اپنی پسندید ہ میٹھی ڈش’’آمنڈ اینڈ کوکونٹ کھیر‘‘ بناتے ہوئے ویڈیو شیئر کی ہے۔

(جاری ہے)

اداکارہ نے کہا کہ وہ اس کھیر کو بطور ناشتہ بھی کھاتی ہیں۔ عائشہ عمر فلم ’’رہبرا‘‘ میں اداکار احسن خان کے ساتھ نظر آئیں گی۔

متعلقہ عنوان :