مہوش حیات نے اپنی ’’منی کوپر‘‘کی تصویر شیئر کردی

اتوار 21 جون 2020 10:25

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جون2020ء) اداکا مہوش حیات نے اپنی ’’منی کوپر‘‘ کار کی تصویر شیئر کردی۔ اداکارہ نے انسٹا گرام میں اپنی پسندیدہ گاڑی منی کوپر کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ وہ کاروں کی اتنی شوقین نہیں ہے لیکن انہیں یہ نارنجی منی کوپر بہت پسند ہے، گاڑی کی نمبر پلیٹ پران کا نام بھی لکھا ہے۔

(جاری ہے)

انہوںنے اس موقع پر مداحوں سے ان کی گاڑی کو کوئی نام دینے بارے رائے بھی مانگی ۔

متعلقہ عنوان :