کرن ملک کا نیا فوٹو شوٹ جاری

اتوار 21 جون 2020 10:25

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جون2020ء) اداکارہ کرن ملک کا نیا فوٹو شوٹ جاری کردیا گیا ۔ اداکارہ نے یہ فوٹو شوٹ کلودنگ برانڈ ’’زوہا آن لائن ‘‘ کے لئے مکمل کروایا۔

(جاری ہے)

جس میں اداکارہ ان کی نئی کلکشن کے ملبوسات پہنے ہوئے ہیں۔ کرن ملک نئی فلم ’’ضرار‘‘ میں اداکار شان شاہد کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی۔

متعلقہ عنوان :