معاون خصوصی ندیم افضل چن کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ
ندیم افضل چن نے پارٹی قیادت کو استعفیٰ جمع کروا دیا جو کہ ابھی تک پارٹی نے منظور نہیں کیا، امید ہے کہ شاید وہ دوبارہ پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لیں گے
خُرم انیق پیر 22 جون 2020 16:07
خبر کی تصحیح
ندیم افضل چن کا استعفیٰ، ڈاکٹر شہبازگل نے خبروں کی تردید کر دی یہ خبر درست نہیں، ندیم افضل چن ملک سے باہر ہیں اور نجی مصروفیت کی وجہ سے ملک سے باہر گئے ہیں، یہ تردید ان سے بات کرنے کے بعد جاری کی جا رہی ہے، معاون خصوصی وزیراعظم عمران خان
ندیم افضل چن کے استعفیٰ کی خبروں کی وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہبازگل نے تردید کر دی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے ڈاکٹر شہبازگل کا کہنا تھا کہ یہ خبر درست نہیں، ندیم افضل چن ملک سے باہر ہیں اور نجی مصروفیت کی وجہ سے ملک سے باہر گئے ہیں۔ یہ تردید ان سے بات کرنے کے بعد جاری کی جا رہی ہے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل چلنی والی خبروں میں کہا گیا تھا کہ ندیم افضل چن نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا تھا کہ ندیم افضل چن نے پارٹی قیادت کو استعفیٰ جمع کروا دیا جو کہ ابھی تک ..مزید پڑھیےسابقہ خبر
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.