صوبائی وزراء اور وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی کا علامہ طالب جوہری ، ماہر تعلیم نثار احمد صدیقی اور اسلم جنا ح کے انتقال پر اظہار تعزیت
پیر 22 جون 2020 23:37
(جاری ہے)
صو با ئی وزرا ء اور معا ون خصو صی نے کہا کہ علامہ طالب جوہری مذہبی ہم آہنگی کے بہت بڑے داعی تھے اور ان کی وفات ہم سب کے لئے دکھ کا باعث ہے۔ انہو ںنے علامہ طالب جوہری کی وفات کو عالم اسلام کا نقصان قرار دیتے ہوئے کہا کہ علامہ طالب جوہری کی دینی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
صو با ئی وزرا ء اور معا ون خصو صی نے آئی بی سکھر کے وائس چا نسلر نثا ر احمد صدیقی کی خدما ت کو بھی سرا ہتے ہو ئے کہا کہ ان کی وفات سے پاکستان ایک ماہر تعلیم سے محروم ہوگیا اور انہوں نے سندھ کے تعلیمی نظام کو بہتر کرنے کے لئے جو گراں قدر خدمات انجام دیں انہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان کی خدمات سے کسی کو انکار ممکن نہیں اور ان کی وفات سے ہم ایک عظیم انسان اور ماہر تعلیم سے محروم ہو گئے ہیں۔ انہوں نے ماہر تعلیم نثار احمد صدیقی کے انتقال کو سندھ کا بہت بڑا تعلیمی نقصان قرار دیا اور کہا کہ تعلیم کے میدان میں ان کی شاندار خدمات تادیر یاد رکھی جائیں گی۔ صوبائی وزراء اور وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی نے دعا کی کہ اللہ پاک مرحومین علا مہ طالب جو ہری ،نثا ر احمد صدیقی اور اسلم جنا ح کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو بھی صبر جمیل عطا فرمائے ۔مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.