فیصل قریشی نے چوبیس روز میں 6 پونڈ وزن کم کر لیا

بدھ 24 جون 2020 11:34

فیصل قریشی نے چوبیس روز میں 6 پونڈ وزن کم کر لیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جون2020ء) نامور اداکار فیصل قریشی نے چوبیس روز میں 6 پونڈ وزن کم کر لیا ۔اس حوالے سے فیصل قریشی کا کہنا ہے کہ لاک ڈائون اور رمضان المبارک میں پرہیزی کی اور کوئی سر گرمیاں نہ ہونے کی وجہ سے وزن میں اضافہ ہو گیا ۔

(جاری ہے)

تاہم میں نے مسلسل محنت سے گزشتہ چوبیس روز میں اپنے وزن میں 6 پونڈ کمی کی ہے اور مزید اتنا وزن کم کرنے کا عزم کر رکھا ہے ۔

متعلقہ عنوان :