ملتان میں موسم گرم ،خشک رہنے اورگردآلودہوائیں چلنے کاامکان

بدھ 24 جون 2020 23:18

ملتان ۔ 24جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جون2020ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم گرم ،خشک رہنے اورگردآلودہوائیں چلنے کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت38.2 اورکم سے کم 29.2سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 68فیصداورشام 5بجے 50فیصدتھا۔آج جمعرات کے روزملتان میںطلوع آفتاب صبح 5بجکر12منٹ پراورغروب آفتاب شام 7بجکر21منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :