ٌکاش وزیراعظم تعلیم اور دینی مدارس کیلئے ہماری خدمات کا ذکر بھی کر دیتے، چودھری شجاعت حسین
جمعرات 25 جون 2020 23:30
(جاری ہے)
وزیراعظم نے نصاب میں تبدیلی کے حوالے سے بھی بات کی، جبکہ اس سے متعلق میری وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود سے تین بار بات ہوئی تھی اور انہوں نے یقین دلایا تھا کہ آپ کی تجاویز کو وزیراعظم اور کابینہ کے سامنے رکھوں گا، میں نے اپنی تجاویز میں صوبوں اور وفاق میں ایک نصاب کرنے کہا تھا اور ساتھ ہی یہ بھی کہا تھا کہ صوبوںکو ہدایات دیں کہ وہ اس پر پوری نظر رکھیں تاکہ وہ ہماری آنے والی نسلوں کو حقیقت سے آگاہ رکھیں، جیسا کہ پاک فوج کی قربانیاں، نشان حیدر جیسے اسباق اور قومی سوچ کو اجاگر کرنے کے حوالے سے مضامین کو بھی نصاب سے نکال دیا گیا تھا جس پر میں نے آواز اٹھائی تھی کہ یہ زیادتی کی گئی ہے، میں اس پر تفصیلاً بات بعد میں کروں گا۔
چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ عمران خان نے اپنی تقریر میں اربوں کے گھپلے کی بات تو کی لیکن کھربوں کے گھپلوں کی بات نہیں کی جو اس ملک میں ہوئے ہیں۔ چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ حکومت کو کشمیر کے معاملے کو سنجیدگی سے لینا چاہئے تاکہ کشمیریوں پر ہونے والے مظالم کی داد رسی ہو سکے یا پھر وہ حل بتا دیں کہ رات کے اندھیرے میں بھارتی فوجی نابالغ لڑکیوں کو اٹھا کر بیرکوں میں لے جا کر ریپ کرتے ہیں پھر سورج طلوع ہونے سے پہلے انہیں گھر پہنچا دیا جاتا ہے اور ان کو نئے کپڑے اور جعلی زیور پہنا کر کہا جاتا ہے کہ ان کی شادی ہوگئی ہے ان کے ماں باپ کیا فریاد کریں اور جا کر اپنی فریاد کس کو سنائیںمزید قومی خبریں
-
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز کے خلاف کیس ججز کمیٹی کو واپس بھجوادیئے، سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی
-
ملک بھر سے حج پروازیں 9 مئی سے شروع ہونگی،ترجمان وزارت مذہبی امور
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردارعلی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ سیاحت کا پہلا اجلاس
-
بہاولنگر ،وزیر اعلیٰ پنجاب کے یوتھ بائیکس پروگرام کا آغاز ہوگیا
-
ایف آئی اے کی مختلف کارروائیوں میں 2 انسانی سمگلرز گرفتار
-
رائیونڈ میں سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
-
فواد چودھری کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کی درخواست دو رکنی بنچ کو ارسال
-
ضمنی الیکشن میں ’’ووٹ کو عزت دو‘‘ کا نعرہ دفن ہو گیا ‘ یاسمین راشد
-
ہم نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا ، پاکستان نے ہمیشہ کشمیراور فلسطین کے مسئلہ کو ہر فورم کر اجاگر کیا ہے، فیصل کریم کنڈی
-
زبانی، تحریری طلاق پر قانون کیا کہتا ہے ہائی کورٹ کا عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیل پراستفسار
-
بدین میں 2 نوعمرلڑکوں کا گینگ ریپ، پولیس اہلکار اورسیاستدان کیخلاف مقدمات درج
-
پشاو،بڈھ بیرپولیس کی کارروائی، چوری میں ملوث ملزم گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.