ملتان میں موسم گرم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

جمعہ 26 جون 2020 17:53

ملتان ۔ 26جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جون2020ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورگردونواح میں موسم گرم اورخشک رہے گاجبکہ گردآلودہوائیں چلنے کابھی امکان ہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادکہ درجہ حرارت 42.1اورکم سے کم 31.0سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 59فیصداورشام 5بجے 37فیصدتھا۔آج ہفتہ کے روزملتان میں طلوع آفتاب صبح 5بجکر13منٹ پراورغروب آفتاب شام 7بجکر21منٹ پرہوگا۔

متعلقہ عنوان :