جمعیت علما اسلام( نظریاتی) پاکستان کی وزیراعظم عمران خان کے اسامہ بن لادن کو شہید قراردینے کے بیان کے بھرپور حمایت

پیر 29 جون 2020 20:40

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 جون2020ء) جمعیت علما اسلام( نظریاتی) پاکستان کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سیدحاجی عبدالستار شاہ چشتی نے وزیر اعظم عمران خان نے اسامہ بن لادن کو شہید قراردینے کے بیان کے بھرپور حمایت کرتے ہوئے کہا کہ اسامہ بن لادن عالم اسلام کے ہیروتھاشہیدہے شہدہونے میں شک نہیںوزیراعظم عمران خان کے معیشت سمیت دیگرحکومتی پالیسیوں سے ہزارمرتبہ اختلاف ہونے کی باوجودبھی عمران خان نے اسامہ بن لادن کو شہید کہہ کر امت مسلمہ کی سوچ اور جذبے کی ترجمانی کی اورایک اسلامی حق ادا کردیا ہے ملک کے سیاسی جماعتوں (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی اور پی ٹی ایم کی مخالفت صرف کفری قوتوں کی خوشنودی کے لیے تھا اسامہ بن لادن نے اپنی امنگوں بھری جوانی کا ایک بڑا حصہ جہاد کی نذر کیا ہے اور عیش و آرام کے اسباب و وسائل سے بھرے بلند و بالا محلات کو چھوڑ کر افغانستان کی سنگلاخ وادیوں میں سالہا سال دنیا کے سامراجی اور استماری قوتوں کے خلاف جہاد میں حصہ لیا، اللہ تعالی کے دین کی سربلندی اور اسلام کے غلبہ و نفاذ کے لیے جدوجہد کی اسامہ بن لادن نے امت محمدیہ کے راج دلارے ہیںعالمی طاغوتی کفر پر پیدرپے واروں نے کفر اور اس کے حواریوں کی نیندیں حرام کردیں انہوں نے کہا کہ شیخ اسامہ اسلام کے سربلندی کے لیے شہادت اور صعوبتیں رائیگاہ نہیں جائینگے جنہوں نیلہو دے کرامت مسلمہ کو آزادی کا راستہ دکھایا اور امت مسلمہ میں آزادی کا شعور پیدا کیا امت مسلمہ اورمجاہدین کے دلوں میں اس کی محبت و عقیدت آج بھی زندہ ہے انہوں نے کہا کہ امریکہ کی شکست پر پریشان پی ٹی ایم اور قوم پرست تنظیمیں مضحکہ خیز اور گمراہ کن پروپیگنڈوںمیں مصروف تھے ان زبان درازیوں سے مجاہدین اسلام کی حوصلے نہیں توڑ سکے انہوں نے کہا کہ امن دشمن قوتیں افغان امن معاہدہ کوسبوتاژ کرنے کے لیے منصوبہ ساز سازشوں کاجال پھیلایا جارہا ہے امریکہ بھارت اور اسرائیل مجایدین اسلام پرتشدد اور پی ٹی ایم سے بے بنیاد الزامات اورپروپیگنڈے کیے جارہے ہیں عالمی طاقتوں کے پروردہ جن ایشیوز کو لے کر نکلی ہے ظلم اور زیادتیوں کی نشاندہی نہیں نت نئی سازشی تیوریاں گھڑی جارہی ہیں داعش اورپی ٹی ایم پردے میں نیاتماشہ شروع خونی کھیل لگانیکی منصوں میں مصروف ہے انہوں نے کہاکہ امریکہ وروس زرخرید ایجنٹ قوتوں کومجاہدین اسلام کیہاتہوں عبرتناک شکست سے پریشان اورامریکہ کے خطے سے بھاگنے پران شااللہ روس کے جانے کی طرح یتیم ہونے کاخوف ہے اس لیے وہ مجاہدین اسلام اور امارت اسلامیہ افغانستان کے طالبان انھیں پنچابی یاغیرملکی نظرآرہے ہیں اور امریکن برطانوی بھارتی نیٹو کے افواج انہیں پشتون نظر ارہے ہیں لیکن اصل پشتون ملا محمدعمر مومولوی اخترمحمدعثمانی ملا اخترمحمدمنصورشھید ملاداداللہ شہید ہی اورمولوی ہیبت اللہ اخونذادہ ملابرادر وامارت اسلامیہ افغانستان کے مجاہدین اسلام ہی ہے جن کی بات کام کرداررہن سہن جامہ وشکل خدوخال ہی پشتون کاہے مسلم لیگ ن وپی پی توبھی امریکہ سیاقتدار کے حصول کیلئے اسامہ بن لادن کوشہید نہیں دہشت گردکہتے ہیں لیکن عالم اسلام اسامہ بن لادن کوہیرووشہیدکہتے ہیں تمام نوازوسکولرقوم پرست قوتوں امیرالمومنین ملا محمدعمر امارت اسلامیہ افغانستان طالبان ومجاہداسلام اسامہ بن لادن ملافوبیاہی ہے۔