قومی کرکٹ اسکواڈ کی انگلینڈ میں کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا

پیر 29 جون 2020 22:41

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 جون2020ء) قومی کرکٹ اسکواڈ کی انگلینڈ میں کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کا عمل مکمل ہوگیااسکواڈ میں شامل 20 کھلاڑیوں اور 12 ٹیم آپ فیشلز کے ٹیسٹ ای سی بی کے میڈیکل پینل نے لیے۔

(جاری ہے)

اعلامیہ کے مطابق پاکستان سے برطانیہ روانہ ہونے والے اسکواڈ کے علاوہ باؤلنگ کوچ وقار یونس کی بھی ٹیسٹنگ کی گئی۔