راولپنڈی، تھانہ نصیر آباد پولیس نے قتل کے مقدمہ میںنامزد 2ملزمان گرفتار کرلئے

پیر 29 جون 2020 23:47

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 جون2020ء) تھانہ نصیر آباد پولیس نے قتل کے مقدمہ میںنامزد 2ملزمان گرفتار تھانہ نصیر آباد کے علاقہ پنڈ رانجھا میں نثار علی خان اورمحمد الیاس نے دیرینہ دشمنی کی بنا پر محمدنواز کوفائرنگ کرکے قتل کردیاتھاجس کا مقدمہ مقتول کے کزن لیاقت علی کی مدعیت میں درج کیاگیاتھاتاہم گزشتہ روز پولیس نے دونوںنامزد ملزمان نثار علی خان اورمحمد الیاس کو گرفتار کر لیا