کومل عزیز کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 10لاکھ ہو گئی

منگل 30 جون 2020 15:04

کومل عزیز کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 10لاکھ ہو گئی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جون2020ء) اداکارہ کومل عزیز کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 10لاکھ ہو گئی۔ انہوں نے اپنی پوسٹ میں اپنے مداحوں کی جانب سے سپورٹ اور پیار پران کا شکریہ ادا کیا۔

(جاری ہے)

کومل عزیز ان دنوں ڈرامہ سیریل’’راز الفت‘‘ میں دکھائی دے رہی ہیں۔