حافظ آباد، سی آئی اے پولیس کے مبینہ ظالمانہ تشدد سے جاں بحق دیہاتی کا کیس
مرکزی ملز اے ایس آئی را ور 2پولیس کانسٹیبلز 10روز بعد گرفتار
منگل 30 جون 2020 21:16
(جاری ہے)
جس پر پولیس تھانہ صدرپنڈی بھٹیاں میں بلال ہنجرا سمیت سات پولیس ملازمین، غلام مصطفے، رائے عامرشیراور عاطف شاہ وغیرہ کے خلاف قتل اور اغواء کے الزام میں مقدمہ درج ہوالیکن پولیس اپنے پیٹی بند بھائیوں کو دس روز تک گرفتار نہ کرسکی۔
جس کے خلاف مقامی ایم۔پی۔اے احسن انصر نے پنجاب اسمبلی میں توجہ دلائو نوٹس بھی جمع کروایا۔ تومقتول لیاقت کے ورثاء کی سنی گئی۔اور پولیس نے گذشتہ روز مذکورہ تشدد کیس کے مرکزی ملزم بلال ہنجرااور دو پولیس کانسٹیبلوں رائے عامر شیر اور عاطف شاہ کو گرفتارکرلیا۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ ضلع بھر میںبعض پولیس ملازمین کی ٹارچر سیلوں کی بازگشت عرصہ دراز سے سنائی دے رہی ہے اور یہ پولیس ملازمین بے گناہ اور شریف شہریوںکو ٹارچر سیلوں میں رکھ کے مبینہ طور پر کروڑ پتی بن چکے ہیں۔ لیکن جب کبھی پولیس کی کالی بھیڑوںکے خلاف کیس درج ہوتاہے تو وہ اپنے اثر ورسوخ سے اسے خارج کروالیتے ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.